سابق وزیراعظم ظفر اللہ جمالی دل کا دورہ پڑنے سے ہسپتال منتقل
ڈیرہ مراد جمالی: سابق وزیراعظم ظفر اللہ جمالی دل کا دورہ پڑنے سے ہسپتال منتقل خاندانی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم ظفر اللہ جمالی کی حالت تشویشناک ہے ظفر اللہ جمالی کو وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا ہے