زہری،نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
زہری(نمائندہ گرین گوادر یحییٰ زہری)زہری:زہری فائرنگ سے ایک شخض قتل شناخت کے لئے سول ہسپتال زہری منتقل تفصیلات کے مطابق آج صبح 8 بجے بہروز ہوٹل کے قریب نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخض کو قتل کر دیا مقتول کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جس کی شناخت تاحال معلوم نہیں ہوسکی مقتول دو روز سے زہری بازار میں دیکھا گیا تھا بظاہر اسکی زہنی توازن درست نہیں تھا بول چا ل سے مقتول غیر مقامی لگتا ہےلاش شہید سکندر ہسپتال زہری میں رکھی ہے