خضدار :فائرنگ سےباپ بیٹا جانبحق

خضدار : خضدار فائرنگ سےباپ بیٹا جانبحق تفصیلات کے مطابق خضدارسات مرحلہ اسکیم کے ایریا میں تحصیل مولہ منیالو کے رہائشی ماسٹر احمد علی موسیانی اور اس کے جوان سال بیٹے پر نا معلوم افراد کی جانب سے فائرنگ جس کے نتیجہ میں نوجوان سعیداحمد موسیانی موقع پر جانبحق ہوگیا جبکہ ان کے والد ماسٹر علی احمد کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیاگیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے