بلوچستان کے 2 پارلیمانی سیکرٹریزکے قلمدان تبدیل

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی کو مبین خان خلجی کو اربن پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اور کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا قلمدان سونپ دیا گیا گزشتہ روز محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کیبنٹ سیکشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کی منظوری سے رکن صوبائی اسمبلی مبین خان خلجی سے انرجی ڈیپارٹمنٹ کا قلمدان لیکر انہیں محکمہ اربن پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اور کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی جبکہ بشریٰ رند سے اربن پلاننگ اور کیو ڈی اے کا قلمدان لیکر انہیں محکمہ اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے