لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات

کوئٹہ: پاک فوج میں ترقی اور تبادلوں کے بعد لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کو کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات کردیا گیا ہے، لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی پیشہ ورانہ اعتبار سے انتہائی قابل آفیسر کے طور پرجانے جاتے ہیں،کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اس سے قبل آئی جی ایف سی (ساؤتھ) بلوچستان تعینات تھے جبکہ وہ ڈائر یکٹر جنرل ملٹری انٹیلیجنس بھی رہ چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے