بلوچ کالونی میں تیمور خان نے خود کشی کرلی
کوئٹہ :کوئٹہ میں بروری روڈ بلوچ کالونی میں تیمور خان ولد منظور خان یوسفزئی نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر پسٹل سے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی نعش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے۔