خضدار،نادرا آفس عملہ کورونا کا شکار،دفتر سیل

خضدار:کورونا کی دوسری لہر نادرا آفس عملہ کورونا کا شکاردفتر بند تفصیلات کے مطابق کورونا کی دوسری لہر نے خضدار کو لپیٹ میں لے لیا ایس او پیس پر عمل نہ کرنے اور بیاحتیاطی نے خضدار میں کورونا کو پھر سے زندہ کرنے لگاہے۔ خضدار نادرا آفس کے متعدد ملازمین کورونا کا شکار ہوگئے گزشتہ روز نادرا انتظامیہ دفتر بند کرکے پرچی آویزاں کردی کہ نادرا عملہ کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں جس کی بنا سروس بند کیاجارہاہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے