کوئٹہ،نامعلوم شخص کی لاش ملی
کوئٹہ:کوئٹہ میں نامعلوم شخص کی لاش ملی برآمد کرکے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے مین باچاخان چوک سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردی گئی، جہاں لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد شناخت کے لئے سردخانے میں رکھ دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص بظاہر نشے کا عادی معلوم ہورہاہے۔