اے سی کوئٹہ حمیرا بلوچ کی کاروائی،کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ملینیم مال سیل
کوئٹہ: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ حمیرا بلوچ نے ملینیم مال کو سیل کر دیاتفصیلات کے مطابق دو دن پہلے مال کی جانب سے کونسرٹ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کی گئی تھی۔ایس او پیز کی خلاف ورزی نہ کرنے پر مال کو سیل کیاگیا شہر میں ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر مزید کاروائیاں عمل میں لائی جائیں گی مال انتظامیہ کا سیل کے حوالے سے موقف دینے سے گریز کیا۔