کراچی :گلشن معمار میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تین دہشتگردوں کو گرفتار

کراچی:ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز اور پولیس نے گلشن معمار میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تین دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ تینوں دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم ہے۔ دہشتگرد کراچی میں بڑی کارروائی کرنا چاہتے تھے۔ دو دہشت گرد افغانستان سے آئے تھے۔
کراچی کے علاقے گلشن معمار میں رینجرز اور پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران تین دہشتگردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا

دہشتگردوں میں یاسین عرف ابو حنظلہ، اکرام اللہ عرف فیصل، محمد خالدعرف منصور شامل ہیں۔ دہشتگردوں نے متعدد کارروائیوں میں ملوث ہونے کا اعتراف بھی کیا، ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے