ژو ب، ٹریکٹر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق،1 زخمی

ژوب: ژو ب میں ٹریکٹر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو ژوب کے علا قے ویالہ کے قریب ٹر یکٹر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا لاش اور زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزیدکا روائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے