مریم نواز کا پشاور جلسہ میں دادی کی انتقال کی وجہ سے مختصر خطاب

پشاور مریم نواز پشاور میں پی ڈی ایم کے جلسے سے بہت ہی مختصر خطاب کے بعد چلی گئی انہوں نے جلسہ میں موجود عوام سے اپیل کی کہ ان کی دادی کے لئے دعاء مغفرت اور ان کے والد نواشریف کی صحت یابی کے لئے دعا کریں جس کے بعد مریم نواز جلسے سے لاہور کے لئے روانہ ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے