کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے میاں بیوی جاں بحق
کوئٹہ : جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے ہز ار گنجی بڑیچ ٹا ؤن میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے جہانگیر نامی شخص اور انکی اہلیہ جاں بحق ہو گئی
لاشوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلا شیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔