کیچ: بلیدہ میں 4افراد نے 2کمسن بچوں کوجنسی زیادتی کانشانہ بنادیا
کیچ: ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں 4افراد نے 2کمسن بچوں کوجنسی زیادتی کانشانہ بنایا،پولیس کے مطابق جنسی زیادتی کے شکار بچوں کی فیملی نے پولیس تھانہ بلیدہ میں ایف آئی آردرج کرادی،شیر جان ایس ایچ اوبلیدہ کا کہنا ہے کہ نے ایف آئی آر میں نامزد صغیرنامی ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ تین ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوشش کی جاری ہے