کوئٹہ میں گیس لیکج کے با عث دم گھٹنے سے ایک شخص کی حالت غیر

کوئٹہ کوئٹہ میں گیس لیکج کے با عث دم گھٹنے سے ایک شخص کی حالت غیر ہو گئی۔
منگل کو کوئٹہ کے علا قے ڈبل روڈ پر گھر میں گیس لیکج کے باعث سفیان ولد محمد بلال نامی شخص کی حالت غیر ہو گئی جسے فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداددی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے