ورونا ایک مہلک بیماری ہے عوامی تمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں: یونس عزیز زہری

خضدار: رکن صوبائی میر یونس عزیز زہری نے کہاہے  کورونا ایک مہلک بیماری ہے عوامی تمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کئے جانے کی صورت میں کورونا پھیل رہاہے کورونا کی دوسری لہر انتہائی خطرناک ہے موسم سرمامیں کورونا زیادہ خطرناک ثابت ہورہاہے لہذا عوام احتیاط کو ملحوظ نظر رکھے خود بھی بچائے اور دوسروں کو بھی بچائیںتاکہ اس مہلک بیماری کا تدارک ہوسکے ان خیالات کا اظہار انہوں نے منیراحمد ولد محمد اسحاق نوتانی کی شادی کی تقریب کیا دریں اثنا سربراہ نوتانی قبائل رئیس محمد ایوب نوتانی ، انجمن بازار صدر حافظ حمید اللہ،  حاجی غلام مصطفے نوتانی سمیت معزیزین علاقہ بڑی تعداد میں موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے