مستونگ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

مستونگ:مستونگ کے علاقہ کھڈکوچہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

الحسن ہوٹل کے قریب اتوار اور پیرکے درمیانی رات نامعلوم افراد گھر میں گھس کے فائرنگ کرکے علی اکبرنامی شخص کو قتل کرکے فرار ہوگئے مقتول کا تعلق کشان شیخڑی سے ہے اور کھڈکوچہ میں بزگری کررہاتھاگھر میں دیگر مرد نہ ہونے سے خواتین نے صبح لوگوں کو اطلاع کی اور اہل علاقہ نے مقامی لیویز کو اطلاع کی مزید کاروائی کھڈکوچہ لیویزکررہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے