انتخابات میں گلگت بلتستان کا جوش جمہوریت کیساتھ ان کی وابستگی کا عہد ہے :بلاول بھٹو زرداری

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ انتخابات میں اہلیان گلگت بلتستان کا جوش جمہوریت کیساتھ ان کی وابستگی کا عہد ہے

الیکشن کمیشن کو چاہیئے عوام کے ان جذبات کو ملحوظ خاطر رکھے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان انتخابات کے دوران ہر ووٹ کی پولنگ اور گنتی یقینی بنائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے