شوران میں فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے: ڈاکٹر لیاقت علی رند

شوران : ڈی ایچ او کچھی ڈاکٹر لیاقت علی رند نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوران میں دو روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں نامور ماہر امراض چشم مریضوں کا مفت معائنہ اور آپریشن کرینگے صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند اور رند قومی اتحاد کے مرکزی چیئرمین کی خصوصی تعاون سے فری آئی کیمپ کا انعقاد ہوگا عوام بھرپور شرکت کرکے اپنی مریضوں کو علاج کرائیں جس میں ماہر امراض چشم ڈاکٹرعبد الباری کاکڑ،ڈاکٹر حماد اللہ زہری اور ڈاکٹرمحفوظ الاسلام مریضوں کامفت چیک اپ علاج اور آپریشن لینس ڈالا جائیگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے