سردار اختر مینگل اپنے آبائی علاقہ وڈھ پہنچ گئے،وہ حلقے کا دورہ اور ترقیاتی اسکیموں کا معائنہ کرینگے

خضدار:بی این پی کے قائد رکن قومی اسمبلی سرداراخترجان مینگل اپنے آبائی علاقہ وڈھ پہنچ گئے۔ وہ اپنے حلقے کا دورہ کرینگے اوریہاں پر پارٹی امورسمیت قبائلی مسائل حل کرینگے۔ جبکہ اپنے منظورکردہ ترقیاتی اسکیموں کا معائنہ کرنے کے علاوہ لوگوں کے مسائل سنیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے