صوبہ کا مقدمہ مشترکہ مفادات کونسل میں بہتر انداز میں پیش کریں گے:جام کمال

کویٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس اجلاس میں مشترکہ مفادات کونسل کے آئندہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل امور کا جائزہ اجلاس میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ عمر خان جمالی،پارلیمانی سیکرٹریز محترمہ بشریٰ رند،دنیش کمار، چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغر، صوبائی سیکرٹریوں سمیت دیگر متعلقہ حکام کی شرکت سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے اجلاس کو مشترکہ مفادات کونسل کے ایجنڈے میں شامل امور پر بریفنگ اجلاس میں مشترکہ مفادات کونسل کے گزشتہ اجلاس سے متعلق مسائل اور ان کے حل پر عملدرآمد کا جائزہ اجلاس میں 1991 پانی معاہدہ، محکمہ صحت اور بہبود آبادی کے عمودی پروگرام، ایل این جی کی درآمد اور این سی ایچ ڈی پروجیکٹ سے متعلق امور زیر بحث اجلاس میں توانائی کے متبادل ذرائع سے متعلق پالیسی 2019 اور کھاد سبسڈی پیکج میں بلوچستان کا شئیر مختص کرنے سے متعلق ایجنڈا سی سی آئی اجلاس میں پیش کرنے پر اتفاق صوبہ کا مقدمہ مشترکہ مفادات کونسل میں بہتر انداز میں پیش کریں گے صوبے کے مفادات کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں بھرپور اور مدلل موقف اپنایا جائے گا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے