خضدار،ٹریفک حادثہ میں نوجوان جاں بحق

خضدار:خضدار میں نوجوان روڈ حادثے میں جاں بحق ہوگیا، خضدار مولہ کے رہائشی نورالحق زیدی میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا، جہاں دو گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے حادثہ پیش آیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے