پنجگور،ایک شخص کی لاش برآمد

پنجگور: پنجگور سے ایک شخص کی لاش برآمد۔ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے گوارگو سے غلام جان ولد عید محمدکی لا ش ملی جسے دو روز قبل نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا تھا جو گوارگو کا رہائشی ہے مقامی انتظامیہ واقعہ سے متعلق مزید تفتیش کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے