ڈھاڈر میں باپ نے بیٹی کو سیاہ کاری کے شبے میں قتل کردیا

ڈھاڈر :بلوچستان کے شہر ڈھاڈر میں باپ نے بیٹی کو سیاہ کاری کے شبے میں قتل کردیا جب کہ اس کا آشنا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا
ڈھاڈر کے قریبی گاؤں واہنڑ میں نوروز خان نے سیاہ کاری کے شبے میں اپنی بیٹی مسماۃ (م) کو فائرنگ کرکے قتل کردیا جبکہ آشناء فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔مزید کاروائی پولیس کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے