معروف صحافی جمال ترکئی پر حملہ
انٹر نیشنل ایوارڈ یافتہ وبلوچستان کے معروف صحافی جمال ترکئی پر حملہ حملے میں جمال ترکئی شدید زخمی ہوگئے حملہ کرنے والوں نے ان کے ساتھ کو یرغمال کرکے جمال ترکئی کا سامان بھی ساتھ لے گئے