ثابت ہوگیا پی ڈی ایم اقتدار پرستوں کی بیٹھک ہے :شبلی فراز

اسلام آباد: وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ بلاول کا بیان پی ڈی ایم کا بیانیہ ایک نہ ہونے کا واضح ثبوت ہے۔ انہوں نے پی ڈی ایم رہنماؤں کا باہمی اختلاف ان کے ذاتی مفاد کا ٹکراو قرار دیا

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ بلاول کا بیان نواز شریف پر عدم اعتماد کا اظہار ہے، ثابت ہوگیا پی ڈی ایم اقتدار پرستوں کی بیٹھک ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے