حکومت کی کرسی ہل رہی ہے،سردار اختر جان مینگل

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ حکومت کی کرسی ہل رہی ہے،
عوامی نیشنل پارٹی حکومت سے علیحدہ ہوجائے تووزیراعلیٰ کی گاڑی زرغون روڈ سے بلوچستان اسمبلی تک نہیں پہنچ پائیں گے

انھوں نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے تحت گوجرانوالہ، کراچی اور کوئٹہ میں ہونے والے جلسے تبدیلی کی نشاندہی کررہے ہیں۔

ہم کنٹینر پر تبدیلی کے نعرے نہیں لگاتے عوام کے مسائل اجاگرکیے ہیں، پشاور، ملتان اور لاہور کے جلسے بھی ہوں گے۔

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے تحت ہونے والے جلسے تبدیلی کی نشاندہی کررہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے