امریکی انتخابات، جو بائیڈن، ٹرمپ میں کانٹے دار مقابلہ

کیلی فورنیا، واشنگٹن، کولاراڈو، نیو یارک سمیت 19 ریاستوں میں ڈیمو کریٹک امیدوار جو بائیڈن کو برتری حاصل ہے۔

فلوریڈا، اوہایو، میسوری ، الاباما، انڈیانا، نارتھ اور ساؤتھ ڈکوٹا سمیت 22 ریاستوں میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو برتری حاصل ہے۔
مریکی نیٹ ورکس کے مطابق ڈیموکریٹ نے ایوان نمائندگان میں اکثریت برقرار رکھی ہے، جوبائیڈن نے 238 جبکہ ڈونلڈٹرمپ نے 213 الیکٹورل ووٹ حاصل کر لیئے ہیں۔

امریکی انتخابات فیصلہ کن مراحل میں داخل ہوگئے، ووٹوں کی گنتی جاری ہے، ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کو ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر اب تک سبقت حاصل ہے۔

ا

امریکی صدر منتخب ہونے کے لیے امیدوار کا 270 الیکٹورل ووٹ حاصل کرنا لازمی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے