کوئٹہ،گڈانی اور وندر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس، زلزلے کی شدت 4.5ریکارڈ کی گئی

کوئٹہ:کوئٹہ گڈانی اور وندر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے امریکن جیولوجیکل سروئے کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5ریکارڈ کی گئی تفصیلات کے مطابق گڈانی اور وندر کے مضافاتی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسو س کئے گئے امریکن جیولوجیکل سروئے کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5ریکارڈ کی گئی زلزلے کا مرکز 13کلو میٹر مغرب کی جانب تھا جسکی گہرائی 10کلو میٹر تھی اطلاعات کے مطابق علاقوں میں زلزلے کے آفٹر شاکس بھی محسوس کئے گئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے