انتخابات مسائل کا حل ہوتے تو بلوچ،پشتون، سندھی و دیگر اقوام قومی حقوق کا مطالبہ نہیں کرتیں، ،نواب اسلم رئیسانی

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ انتخابات اقتدار تک رسائی کا طریقہ ہے اگر انتخابات مسائل کا حل ہوتے تو 73 سالوں سے پشتون سندھی ہنزا اور دوسرے اقوام قومی حقوق کا مطالبہ نہیں کرتے بڑی جماعتوں کو اس پر غور کرنا چاہئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو اپنے ٹوئٹر میں کیا انہوں نے کہا کہ اگر انتخابات مسائل کا حل ہوتے تو 73 سالوں کے ٹوٹے پوٹے حالات اس طرح نہ ہوتے اور ہم بلوچستان پشتون سندھی ہنزا اور دوسرے اقوام قومی حقوق کا مطالبہ نہیں کرتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے