دہشتگردی کی پیش گوئی،حکومت کمپنی بناکر کمائی سے آئی ایم ایف کے قرضے ختم کریں،نواب اسلم رئیسانی

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی نے اپنے ٹوئٹر کے سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزراء دہشتگردی کی پیشگوئی کررہے ہیں جو اچھی بات ہے حکومت ایک کمپنی بنائے اوران وزراء کا کرایہ مقرر کرے اسے سے پیسوں کی کمائی ہوگی اور دنیا میں دہشتگردی ختم ہوجائیگی اس کمائی سے آئی ایم ایف کے قرضے ختم کریں اور ملک کو خوشحال بنائے ایک ٹکٹ میں وفاقی وزراء دو مزے اٹھائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے