وزیر اعظم عمران خان کا ترکی زلزلے میں جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترکی زلزلے میں جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ترک عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ہر طرح کی مدد کرنے کو تیار ہیں جو ہم کر سکتے ہیں۔
ہم پاکستان اور آزاد کشمیر میں سال 2005 کے زلزلے میں ترکی کی امداد کو کبھی فراموش نہیں کرسکتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے