ہماری حکومت بلوچستان کی ترقی کو اولین ترجیح دی ہے: وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بلوچستان کی ترقی پر یقین رکھتی ہے اور خصوصا جنوبی بلوچستان کی ترقی بہت اہمیت کا حامل ہے ماضی میں جنوبی بلوچستان کی ترقی کی طرف خاص توجہ نہیں دی گئی
وزیراعظم نے کہا کہ جلد جنوبی بلوچستان کا دورہ کرکے جامع ترقیاتی پیکج کا اعلان کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی بلوچستان گزشتہ ادوار میں نظر انداز رہا ہے لیکن ہماری حکومت بلوچستان کی ترقی کو اولین ترجیح دی ہے۔
لیکن ہماری حکومت نے بلوچستان کی ترقی پر مکمل یقین رکھتی ہے