بلوچستان اسمبلی: بلوچستان کے جزائر وفاق کے حوالے کرنے کے خلا ف قرار دادمنظور

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی نے صدارتی آرڈینس کے تحت سندھ اور بلوچستان کے جزائر وفاق کے حوالے کرنے کے خلا ف قرار دادمنظور کرلی اجلاس میں رکن اسمبلی نصر اللہ زیرے نے صدارتی آرڈینس کے تحت سندھ اور بلوچستان کے جزائر وفاق کے حوالے کرنے کے خلاف قرارداد پیش کرتے ہوئے کہا کہ جزائز کو آباد کرنے سمندری حیات اور جنگلات کو نقصان پہنچے گا۔جرائز پر قبضہ صوبے پر قبضہ کے مترادف ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے