شاہ محمود قریشی کا ترکی کے 97 ویں ریپبلک دن پر مبارک باد

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک ہم منصب کو ترکی کے 97 ویں ریپبلک دن کی مبارک باد دی
شاہ محمود قریشی نے ترک ہم منصب سے رابطہ کیا اور گستاخانہ خاکوں کے خلاف ترک صدر کے ٹھوس موقف کی تعریف کی۔

اس موقع پر ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو نے کہا اسلامو فوبیا کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کا بیان قابل ستائش ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے