قاسم خان سوری نے پیپلزپارٹی کے ارکان آغا رفیع اللہ کو ایوان سے باہر نکال دیا

اسلام آباد:قومی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی ڈپٹی سپیکر قوم اسمبلی آغا رفیع اللہ کے احتجاج پر سیخ پا ہوگئے اور انہیں ایوان سے باہر نکالنے کا حکم دے دیا

انہوں نے کہا کہ شور شرابہ کرنے والے کو ایوان سے باہر لے کر جائیں، یہ پورے سیشن میں ایوان میں نہیں آ سکتے، آپ ایوان کی کارروائی میں بہت مداخلت کرنے لگ گئے ہیں

ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے پیپلزپارٹی کے ارکان آغا رفیع اللہ کو ایوان سے باہر نکال دیا۔ اپوزیشن ارکان نے سپیکر ڈائس کا گھیراؤ کرلیا۔

انہیں فوری طور پر ایوان سے باہر نکالیں۔ پیپلزپارٹی کے آغا رفیع اللہ نے بات کرنے کا موقع نہ ملنے پراحتجاج کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے