مسلم لیگ کے وزیراعلی نے خود استعفی دیا تھا، ن لیگ جنرل باجوہ اور باپ پر الزام لگارہی ہے،جام کمال

کوئٹہ(گرین گوادرویب ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اپنے ٹوئٹر کے سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت جنرل باوجوہ اوربی اے پی پر لگارہی ہے مسلم لیگ کے وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ خان زہری سے خود استعفیٰ دیا تھاوزیراعلیٰ بلوچستان نے سابق وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری کا استعفیٰ بھی شیئر کردیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے