مریم نواز کی تقریر لعنت سے شروع اور اس پر ہی ختم ہوئی، لیاقت شاہوانی
کوئٹہ:حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے جلسے کی سیکورٹی کیلئے بہتر اقدامات پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے جلسے میں بلوچستان کی پسماندگی کو جواز بنا کر جذباتی تقاریر کئے گئے بہت اچھا ہوتا کے جلسے میں شامل برسراقتدار رہنے والے جماعتیں بلوچستان میں بنائے ہوئے اسکیمات گنواتے پی ڈی ایم کو حکومت کھو دینے کا غم ہے نیب زدہ ہے لوگ ہے عوام نے پہلے ہی ان کو مسترد کردیا ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے جلسے کو بہترین سیکورٹی دی بلکہ ایس او پیز کیلئے سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے ماسک تقسیم کئے نیکٹا کی جانب سے تھریٹس الرٹ کے بعد سیکورٹی انتظامات مزید سخت کئے گئے جلسے کی مناسبت سے شہر کیلئے ٹریفک پلان بھی تشکیل دیا گیا تھا انہوں نے کہا کہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سیکورٹی کی بہترین اقدامات پر مبارکباد پیش کرتا ہوں تاہم گزشتہ روز ہزارگنجی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پیش آئیں انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز درمیانی درجہ رکھنے والا جلسے میں غیر اخلاقی باتیں کی گئی پہلے ہی کہا تھا کہ پی ڈی ایم میں شامل جاعتوں کے بیگ میں بلوچستان کے بہتری کیلئے کچھ نہیں ہے پہلے ہی کہا تھا کہ بلوچستان کے پسماندگی کو جواز بناکر جذباتی تقاریر کیا گیا۔ اور وہ ہی کیا گیا پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے بلوچستان میں حکومت کی لیکن کوئی بڑا اسکیم نہیں بناسکے بہت اچھا ہوتا کے جلسے میں شامل برسراقتدار رہنے والے جماعتیں بلوچستان میں بنائے ہوئے اسکیمات گنواتے پی ڈی ایم کو حکومت کھو دینے کا غم ہے نیب زدہ ہے لوگ ہے عوام نے پہلے ہی ان کو مسترد کردیا ہے مولانا صاحب الیکشن ڈی آئی خان میں ہارے اور غصہ بلوچستان کے عوام پر اتار رہا ہے پی پی کے پاس صرف 18 ویں ترمیم کے علاوہ کوئی بڑا منصوبہ نہیں دے سکے مریم بی بی کا اسپیچ لعنت سے شروع ہوا اور لعنت پر ہی ختم ہوا۔لعنت اسپیچ تھی جلسے میں اخلاقیات کے پرخچے اڑا دیئے گئے بی این پی نے سی پیک اور ن لیگ حکومت کے خلاف جنوری کو اے پی سی بلوائی۔آج ایک ساتھ ہیں احسن اقبال نے اے پی سی میں سی پیک کے بارے فائل تک نہیں کھولی سردار اختر مینگل ناراض ہوگئے تھے سی پیک میں شامل اسکیمات موجودہ حکومت نے شروع کروائیں گزشتہ روز کوئٹہ جلسے میں پی ڈی ایم نے غیر سنجدگی دکھائی۔