بلوچستان اسمبلی میں پی ڈی ایم جلسوں کیخلاف قرارداد پیش

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی اجلاس کے دوران صوبائی وزیر خزانہ ظہور بلیدی نے پی ڈی ایم جلسوں کے بیانیہ کیخلاف قرارداد پیش کی، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پی ڈی ایم کے جلسے انتخابات میں شکست خوردگی کے بھڑاس نکالنے کے سوا کچھ نہیں، گوجرانوالہاور کراچی کے جلسوں میں ریاستی اداروں کیخلاف زہر اگلوائے گئے،جلسوں کے دوران اداروں کیخلاف زہر اگلوانا محب وطن پاکستانیوں کیلئے ناقابل برداشت ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے