پی ڈی ایم کا بنیادی مقصد جمہوریت کا فروغ پارلیمنٹ کو سپریم بنانا ہے، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ :صدر نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ پی ڈی ایم جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا بنیادی مقصد جمہوریت کا فروغ پارلیمنٹ کو سپریم بنانا ہے، بلوچستان اور سندھ کے ساحل اٹوٹ انگ ہیں، انہیں کوئی الگ نہیں کرسکتا۔ بلوچستان اور سندھ کے ساحل اٹوٹ انگ ہیں صفدر بھائی کی گرفتاری محسن داوڑکےمذمت کرتا ہوں دوستوں میں سمجھتا ہوں یہ حکومت بکلا ہٹ کا شکار ہوچکا ہے اور روزنہاسیے حرکتے کیا جاتھاہے دوستوں بلوچستان سرزمین ہے ان قائد ین کی کہ جنہیں برطانیہ سامراج کیخلاف لڑکر ابندسراسررہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے