بلوچستان میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام: قمرالدین کاریز سے بڑی تعداد میں بارودی مواد برآمد

کوئٹہ: کوئٹہ میں دہشت گردی بڑی کوشش ناکام بنادی گئی خفیہ ایجنسیوں کی اطلاعات پر فوری کارروائی کرتے ہوئے قمر دین کاریز میں چھپائے گئے بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا انٹیلی جنس اداروں اور سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قمرالدین کاریز میں کامیاب آپریشن کرکے بڑی تعداد میں بارودی مواد برآمد کرلیا جس سے بڑی تباہی آسکتی تھی بارودی سر نگوں میں استعمال ہونے والے ڈیٹونیٹرزٗ بال بیرنگز برآمد کرلیں۔

بلوچستان میں امن کو تباہ کرنے کے لئے اس بارودی مواد کو استعمال کیا جانا ہے جس پر سیکورٹی فورسز بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے