چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد:چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس آج ہوگا، جس میں احسن اقبال کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی جائے گی۔

نیب تفتیشی ٹیم نے نارووال سپورٹس سٹی کیس میں لیگی رہنما احسن اقبال کیخلاف ریفرنس تیار کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے