پی آئی اے کا عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر خصوصی عمرہ پیکج
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے متعارف کردہ پیکج کے مطابق جشن ولادتِ رسول ﷺ کے موقع پر پی آئی اے کے ذریعے حجاز مقدسہ کا سفر کرنے پر 12 فی صد خصوصی رعایت دی جائے گی۔
یکم تا12 ربیع الاول کے دوران جدہ اور مدینہ منورہ سفر پر 12 فی صد رعایت دی جائے گی۔
عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر خصوصی عمرہ پیکج متعارف کرا دیے ہیں۔