وزیراعظم نوجوانوں کیلئے خصوصی پورٹل کا افتتاح اور ٹائیگر فورس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد:کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کنونشن کی تیاریاں کرلئے گئے جبکہ بڑی سکرینز بھی نصب کر دی گئیں، ملک بھر سے ٹائیگر فورس کے نوجوان شرکت کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان آج ٹائیگر فورس سے خطاب کریں گے۔ نوجوانوں کو ڈیجیٹل گورننس سے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔

وزیراعظم نوجوانوں کیلئے خصوصی پورٹل کا افتتاح کریں گے۔ ٹائیگر فورس کو مہنگائی کیخلاف اہم ذمہ داری دی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے