اپوزیشن جماعتوں کو عوام کے حقیقی مسائل کا ادراک ہے نہ کوئی سمجھ : عثمان بزدار
لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کو عوام کے حقیقی مسائل کا ادراک ہے نہ کوئی سمجھ۔
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد غیر فطری ہے، وہ دن دور نہیں جب یہ اتحاد بھی ماضی کی طرح پارہ پارہ ہو جائے گا۔
اپوزیشن جماعتوں کا ایجنڈا ملکی ترقی کو روکنا اور اپنی کرپشن کو تحفظ ہے۔