مولانا عادل خان کی شہادت میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری پرپولیس نے 50 لاکھ روپے انعام کی تجویز

کراچی: مولانا عادل خان کے قتل کی تحقیقات کےلیے قائم پولیس کی اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی نے قاتلوں کی گرفتاری میں مدد دینے والےکےلیے50 لاکھ روپےکا انعام رکھنے کی تجویز دی ہے۔

جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل خان اور ان کے ڈرائیور کی شہادت میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری پرپولیس نے 50 لاکھ روپے انعام رکھنے کی سفارش کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے