وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کورونا وائرس کا شکار

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے اپنے ٹوئٹر کے سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد خود کو کورنٹائن کرلیا ہے وزیراعلیٰ بلوچستان نے عوام کو دعاؤں کی اپیل اور صحتیاب ہونے کی اپیل کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے