مو جودہ حکومت کو COVID-18 ہے، پی ڈی ای نے ویکسین کو دریافت کی ہے،نواب اسلم

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی نے اپنے ٹوئٹر کے سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ مو جودہ حکومت کو COVID-18 قرار دیدی نواب اسلم رئیسانی نے کہا کہ سیاسی سیاستدانوں نے COVID-18کیلئے پی ڈی ای نے ویکسین کو دریافت کی ہے اور فیڈریشن کیلئے لازمی ہے کہ اس تباہ کن وائرس سے چھٹکار حاصل کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے