حکومت مخالف اپوزیشن تحریک پر حکمران جماعت بھی متحرک ہو گئی

اسلام آباد: ملکی سیاسی صورتحال، حکومت مخالف اپوزیشن تحریک پر حکمران جماعت بھی متحرک ہو گئی،حکومتی 7 رکنی پولیٹیکل کمیٹی ممبران شریک ہوں گے، ملکی سیاسی صورتحال اور حکومتی حکمت عملی پر غور ہوگا،

اپوزیشن بیانیہ کے مقابلہ میں جوابی حکمت عملی پر مشاورت ہوگی، حکومتی و اتحادی ارکان پارلیمنٹ سے رابطوں پر مشاورت ہوگی

وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی امور پر پارٹی رہنماؤں کا اہم مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا۔
اپوزیشن تحریک اور حکومت مخالف بیانیہ پر مشاورت ہوگی، وفاقی وزراء سیاسی صورتحال پر تجاویز دینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے