حب،پیک اپ اور ٹرالر میں تصادم،8 افراد زخمی
حب: آر سی ڈی روڈ ڈی جی سیمنٹ فیکٹری کے قریب پیک اپ اور ٹرالر میں تصادم 8 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس میں ریسکیو کرکے حب سول ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے پیک اپ آواران سے حب جارہی تھی۔